پنڈدادنخان(نامہ نگار) چیئرمین میونسپل کمیٹی پنڈ دادنخان ملک محمد محسن لنگاہ کے بیٹے ، چیئرمین ڈو یژ نل پریس کلب راولپنڈی ڈویژن ملک شجاع حیدر لنگاہ کے بھتیجے پنڈدادنخان با ررایسوسی ایشن کے جنر ل سیکرٹری ملک حیدر علی لنگاہ کی دعوت ولیمہ میں ایم پی اے حاجی چوہدری ناصرللہ، سابق ایم این اے نوابزادہ راجہ مطلوب مہدی، چوہدری نذ ر حسین گو ند ل، ایڈیشنل سیشن جج راجہ شفقت شہباز، سول جج علا قہ مجسٹر یٹ چوہدری محمدعلی گجر ،سو ل جج یقوب گوند ل، ایڈیشنل سیشن جج چوہد ری ظفراقبال، چوہدری عابداشرف جوتانہ،راجہ افتخاراحمدشہزاد، کر نل زاہد شیرازی، چوہدری مظفراقبال، ڈاکٹر نصیر کھنڈو عہ، ر اجہ محسن نجابت، چوہدری یامین باگڑی، چوہدری محمدرمضان جانی ،ملک غلام مصطفی مٹھو، راجہ عمران حیا ت چوہدری ساجدٹلوانہ ،ڈاکٹر مسعود احمد ، ملک بلال نذیر، کرنل ملک حاکم علی، چوہدری انتظار الحق ، حکیم ممتاز عطاری، چوہدری اقرار بلا،چوہدری اخترآ را ئیں، یونس شہباز، حکیم سید اختر بخاری، ملک باصر کھوکھر ،ملک نیئراعوان ، صٖفرعلی خان، چوہدری رفیق، وسیم وصی، ملک عامررضا، ملک رمضا ن ، ملک سعادت ، اصغرشیرازی، ،ارشد محمودہپی،چوہدری سر ور، ،خواجہ عبدالسمیع، ملک نورحسین،چوہدری عامر شہزاد،ا نجینئرملک شعیب، نثاراعوان،محسن علی گجر، ملک احسان،چوہدری احسان الہی،اسدشیراز ی، ڈاکٹر تہوراعوان،ملک منیر احمد سروبہ، ملک شیرا ٹھوٹھا، چوہدری خضر حیات بھون ،چوہدری جہانگیراختر ایڈ و کیٹ ، مرزا اقرارحیدر صاحبزادہ شوکت حیات ایڈ ووکیٹ سمیت شہر بھر کے وکلائ، صحافیوں ،علاقہ بھر کی سیاسی شخصیات سمیت تمام مکتب فکر کی کثیرتعداد نے شرکت کی۔