فیصل آباد(نمائندہ خصوصی) سابق چیئر مین آل پاکستان کاٹن پاور لومز ایسوسی ایشن،سابق صدر ایف سی سی آئی چوہدری محمد نوازنے کہا ہے کہ ملکی معیشت کو مسائل سے چھٹکا راد لا نے اور خوشحالی کی طرف لا نے کیلئے قو می سیاسی یک جہتی انتہائی ضرور ی ہوچکی ہے۔ ملکی معاشی سالمیت اور اقتصادی استحکام کیلئے ذاتی سیاسی مفا دا ت کو با لا ئے طا ق ر کھ کر آ گے بڑھنا ہو گا۔ا ن خیا لا ت کا اظہارانہوں نے چھوٹے صنعت کا روں کے ایک وفدکے ساتھ گفتگو کرتے ہو ئے کیا۔