کینیڈا: آزاد خالصتان، ریفرنڈم کا دوسرا مرحلہ شروع، بھارت کو مرچیں 


مسی ساگا (نوائے وقت رپورٹ) کینیڈا کے شہر مسی ساگا میں آزاد خالصتان کیلئے ریفرنڈم کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہو گیا۔ پولنگ سکھوں کی مذہبی رسومات کے بعد شروع کی گئی۔ دعائیہ تقریب میں بڑی تعداد میں سکھ رہنماؤں نے شرکت کی۔ خالصتان کیلئے 18 ستمبر کو پہلے ریفرنڈم میں ایک لاکھ سے زائد افراد نے شرکت کی تھی، اس اقدام پر بھارت کو مرچیں لگ گئیں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...