ٹریفک حادثات،24گھنٹوں کے دوران لاہورمیں 272 افرادمتاثر


لاہور(نامہ نگار) صوبہپنجاب بھرمےں گذ شتہ 24گھنٹوں کے دوران 1111ٹریفک حادثات میں12افراد جاں بحق1154 جبکہ زخمی ہوئے ۔ ان ٹریفک حادثات 521ڈرائیوز،36کم عمرڈرائیور،506مسافراور139پیدل چلنے والے صوبائی دارالحکومت لاہورمیں 272 افرادمتاثرہوئے۔

ای پیپر دی نیشن