لاہور(کامرس رپورٹر)دارارقم سکولز کے چیف ایگزیکٹو سید وقاص الرحمن نے سندھ حکومت کے اشتراک کے چلنے والے سکولوں کا دورہ کیا۔ سیلاب کے بعد ضلع کمبر ، میں تعلیمی سرگرمیاں کے معمول پر آنے اطمینان کا اظہار کیا اور یقین دلایا مشکل کی ہر گھڑی میں ہم اپنے لوگوں کیساتھ ہیں۔