لاہور(نیوزرپورٹر) پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے رکن غلام محی الدین دیوان نے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امپورٹڈ حکمران ٹولہ مسلسل غیر ذمہ دارانہ رویے کا مظاہرہ کر رہا ہے جو قابل مذمت ہے۔ مریم نواز اور رانا ثناءاللہ نے ملک میں آگ لگانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔ پوری قوم کا ایک ہی مطالبہ ہے عمران خان پر حملہ کرنے اور ان کے سہولت کاروں کو بے نقاب اور حملے کی فوری ایف آئی آر درج کی جائے۔
امپورٹڈ حکمران ٹولہ مسلسل غیر ذمہ دارانہ رویے کا مظاہرہ کر رہا ہے:غلام محی الدین دیوان
Nov 07, 2022