میہڑ(نامہ نگار) گذشتہ روز پی ٹی آئی کے سربراہ سابق وزیر اعظم عمران خان پر حملے کیخلاف میہڑ میں پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما سابقہ وزیر اعلی سندہ لیاقت علی جتوئی۔ صداقت میہڑ نامہ نگار میہڑ۔ پی پی لیڈیز ونگ کی رہنما شبانا نواب نے لیاقت علی جتوئی سے ملاقات کرکے پی ٹی آئی میں شمولیت کرلی۔ عمران خان پر حملے کیخلاف ریلی۔تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز پی ٹی آئی کے سربراہ سابقہ وزیر اعظم عمران خان پر حملے کیخلاف میہڑ میں پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما سابقہ وزیر اعلی سندہ لیاقت علی جتوئی۔ صداقت علی جتوئی۔ کریم علی جتوئی کی قیادت میں سینکڑوں لوگوں کی احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ ریلی بیٹو چوک سے نکال کر شہر کے میں روڈ سے گشت کرنے کے بعد گہنٹا گھر چوک پہنچی تو جلسے کی صورت اختیار کر گئی۔ ریلی کو خطاب کرتے ہوئے سابق وزیر اعلی سندہ لیاقت علی جتوئی نے کہاہے کہ پی ٹی آئی ملک کی عوامی اور بڑی پارٹی ہے۔ عمران خان پر حملے کی ہم مذمت کرتے ہیں۔ عمران خان پر حملہ افسوسناک ہے۔ عمران خان پر حملہ امپورٹیڈ حکومت کی نا اہلی کا واضع ثبوط ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوام کی عمران خان سے محبت ہے۔ کیوں کہ وہ بھادر اور ملک کا سچا لیڈر ہے ۔ دوسری طرف سابقہ وزیر اعلی سندہ لیاقت علی جتوئی سے بیٹو جتوئی میں ان کی رہائشگاہ پر پی پی لیڈیز ونگ دادو کی رہنما شبانا نواب نے ملاقات کرکے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرلی۔ جتوئی۔ کریم علی جتوئی کی قیادت میں سینکڑوں لوگوں کی احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ ریلی بیٹو چوک سے نکال کر شہر کے میں روڈ سے گشت کرنے کے بعد گہنٹا گھر چوک پہنچی تو جلسے کی صورت اختیار کر گئی۔ ریلی کو خطاب کرتے ہوئے سابقہ وزیر اعلی سندہ لیاقت علی جتوئی نے کہاہے کہ پی ٹی آئی ملک کی عوامی اور بڑی پارٹی ہے۔ عمران خان پر حملے کی ہم مذمت کرتے ہیں۔ عمران خان پر حملہ افسوسناک ہے۔ عمران خان پر حملہ امپورٹیڈ حکومت کی نا اہلی کا واضع ثبوط ہے۔ انہوں نے کہا کہ عوام کی عمران خان سے محبت ہے۔ کیوں کہ وہ بھادر اور ملک کا سچا لیڈر ہے ۔ دوسری طرف سابقہ وزیر اعلی سندہ لیاقت علی جتوئی سے بیٹو جتوئی میں ان کی رہائشگاہ پر پی پی لیڈیز ونگ دادو کی رہنما شبانا نواب نے ملاقات کرکے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کرلی۔اس موقعے پر پی ٹی آئی کے ضلعی صدر سردار عاشق علی زنﺅر اور دیگر بھی موجود تھے ۔
عمران خان پر حملہ قابل مذمت ، شفاف تحقیقات کیجائے ،لیاقت جتوئی
Nov 07, 2022