مظلوم کی فوری دادرسی کی  جائیگی: ایس ایچ او خالد محمود 


قطب پور(خبر نگار)جرائم پیشہ افراد کو کسی قسم کی رعایت نہیں دی جاے گی اور جرائم کو جڑ سے خاتمے کے لیے عوام صحافیوں کا 
تعاون ضروری ہے تاجر حضرات بھی جرائم کے خاتمہ کے لیے پولیس سے تعاون کریں خیالات کا اظہار ایس ایچ او تھانہ صدر دنیاپورچوہدری خالد محمود گورائیہ نے نوائے وقت سے گفتگو کرتے ہوے کیا انہوں نے کہا کہ پولیس عوام کی جان و مال کی حفاظت کے لئے ہمہ وقت کوشاں ہیں تھانے میں انصاف کی فراہمی اولین ترجیح ہے انہوں نے مزید کہا کہ مظلوم کی فوری دادرسی کی جائے گی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...