میپکو صارفین کی شکایات کم سے کم وقت میں حل کی جائےں‘ اسد حماد

Nov 07, 2022


 ملتان(نیوز رپورٹر)ڈائریکٹرکمرشل سروسز میپکو اسد حماد نے کہا ہے کہ صارفین کی شکایات کم سے کم وقت میں حل کرنے اور سیفٹی مقاصد کے پیش نظر ملتان شہر کے8فیڈرز کو دوسری سب ڈویڑنوں میں منتقل کردیاہے۔ انہوں نے ڈپٹی کمرشل منیجر میپکو ملتان سرکل ارشاد حسین سیا ل سے ہیڈ کوارٹر میں ملاقات کی اور شفٹ ہونے والے فیڈرز سے منسلک صارفین کو بہترین سروسز فراہم کرنے کی ہدایت کی۔

مزیدخبریں