جہانیاں : پل114تا132روڈ  کی از سر نو تعمیر،ٹینڈر منظور 

Nov 07, 2022


جہانیاں (نامہ نگار) جہانیاں کے علاقہ پل114تا پل132روڈ کی از سر نو تعمیر کا منصوبہ،ٹینڈر منظور جلد کام کا آغاز ہوگا۔تفصیل کے مطابق جہانیاں کے علاقہ پل 14 1 تاپل 132 برآستہ سے ٹھٹھ صادق آباد ساڑھے 15 کلومیٹر طویل سڑک کی از سر نو تعمیر کا ٹینڈر منظور ہوگیاٹینڈر فالکن کمپنی نے حاصل کرلیا۔15.5کلومیٹر طویل کارپٹ روڈ 24 فٹ چوڑائی ہوگئی سڑک پر 73 کروڑ روپے لاگت آئے گئی۔

مزیدخبریں