ٹبہ سلطان پور (نمائندہ نوائے وقت)ٹبہ سلطان پور شہر کے قصاب بیمار جانوروں کا گوشت شہریوں کو مہنگے داموں فروخت کرکے بیماریوں میں مبتلا کررہے ہیں کوئی پوچھنے والا نہیں ہے شہری بیمار اور مردہ جانوروں کا گوشت مہنگے داموں خریدنے پر مجبور ہیں چوہدری محمد نعیم رضا‘محمد یاسین جوئیہ‘غفار خان اور دیگر نے محکمہ صحت کے افسران سے کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔