بہاول پور(جنرل رپورٹر)بہاولپورصوبہ بحالی کیلئے بہاولپوری عوام کوسٹرکوں پرنکلناہوگا۔ ان خےالات کااظہارآسیہ کامل چیرپرسن صوبہ بہاول پوراتحادنے اپنے ایک بیان میں کیا۔ انہوںنے کہاکہ بہاولپورکے منتخب ارکان اسمبلی نے بہاولپورکی عوام کااستحصال کیاہے اورصرف ذاتی مفادات کی سیاست کی ہے بہاولپورصوبہ بحالی بہاولپوری عوام کاقانونی اورآئینی حق ہے انہوںنے کہاکہ بہاولپورصوبہ بحالی کیلئے1970 جیساجذبہ اختیار کرنے کی ضرورت ہے۔
آسیہ کامل
بہاولپورصوبہ بحالی عوام کا آئینی حق ہے:آسیہ کامل
Nov 07, 2022