کامونکی:کپڑے کے کارخانہ میں آتشزدگی، لاکھوں روپے کا نقصان

Nov 07, 2022



کامونکی(نمائندہ خصوصی ) گذشتہ روز پاک ٹاؤن کے محمد اقبال کے سبزی منڈی کے قریب کپڑے کے کارخانہ میں آگ بھڑک اْٹھی جس کے نتیجہ میں تیس لاکھوں روپے مالیت کا کپڑا جل کر خاکستر ہوگیا۔جبکہ ریسکیو ٹیموں نے ایک گھنٹے کی جدوجہدسے آگ پر قابو پالیا،خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیںہوا ۔

مزیدخبریں