حارث روف کی پسلی میں درد ایم آر آئی کرالیا گیا

Nov 07, 2023

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث روف کی پسلی میں کھنچاو کے بعد ان کا کولکتا کے مقامی اسپتال میں ایم آر آئی کرایا گیا ہے۔ بنگلورو میں نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں بھی حارث روف پسلی میں کھنچاو کی وجہ گراونڈ سے باہرگئے تھے، انہیں پسلی میں درد اور کھنچاو محسوس ہو رہا تھا۔ کولکتا پہنچنے کے بعد حارث رو¿ف کا مقامی اسپتال میں آیم آر آئی کرایا گیا۔

مزیدخبریں