انقرہ (نوائے وقت رپورٹ) امریکی وزیر خارجہ ٹونی بلنکن کے ترکیے پہنچنے پر سرد استقبال کیا گیا۔ ائرپورٹ پر کسی اعلیٰ سطحی ترک سفارتکار نے ان کا استقبال نہیں کیا۔ امریکی وزیر خارجہ کے پہنچنے پر کوئی اعلیٰ سطحی ملاقات کا اہتمام نہیں کیا گیا۔
امریکی وزیر خارجہ کی ترکیہ آمد پر کسی اعلیٰ عہدیدار نے استقبال نہیں کیا
Nov 07, 2023