کامونکی(نمائندہ خصوصی)سیڑھیوں سے گرکر معمر خاتون شدید زخمی ہوگئی۔ بتایا گیا ہے کہ گذشتہ روز ٹبہ محمد نگر کی 60 سالہ رضیہ بی بی چھت سے نیچے آرہی تھی کہ سیڑھیوں سے اچانک پاؤں پھسل جانے کے باعث وہ گرکر شدید زخمی ہوگئی۔زخمی کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
کامونکی:سیڑھیوں سے گرکر معمر خاتون زخمی
Nov 07, 2024