پاکستان مذہبی سیاحت کو فروغ دیکر اربوں ڈالر کا زرمبادلہ کما سکتا ہے:میاں کاشف 

لاہور(کامرس رپورٹر)پاکستان فرنیچر کونسل کے چیف ایگزیکٹو آفیسر میاں کاشف اشفاق نے کہا پاکستان مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر اربوں ڈالر کا زرمبادلہ کما سکتا ہے اور دنیا بھر سے مذہبی سیاحوں خاص طور پر سکھوں کو راغب کرنے کے وسیع امکانات موجود ہیں۔وہ  جمرود کلب سلیکون ویلی کیلیفورنیا امریکہ سے آئے ہوئے 50 سکھوں کے وفد کے اعزاز میںاستقبالیہ سے خطاب  کر رہے تھے ۔

ای پیپر دی نیشن