اکوڑہ خٹک: 8 سالہ بیٹی کی موت خبر سنتے ہی ماں بھی چل بسی

Nov 07, 2024

اکوڑہ خٹک (نوائے وقت رپورٹ) خیبرپی کے کے علاقے اکوڑہ خٹک میںبیٹی کی موت کا صدمہ ماں برداشت نہ کر سکی۔ اطلاع ملتے ہی انتقال کرگئی، پولیس کے مطابق سکول جاتے ہوئے 8 سالہ بیٹی کی طبیعت خراب ہوئی، ہسپتال لے جایا گیا لیکن وہ دوران علاج دم توڑ گئی۔ 

مزیدخبریں