فیصل آباد(نمائندہ خصوصی) حالات سے دلبرداشتہ خاتون نے خودکشی کر لی‘ تھانہ سمن آباد نثار کالونی میں پچیس سالہ خدیجہ بی بی زوجہ رضوان اپنے شوہر سے ناراض ہو کر میکے میں رہ رہی تھی کہ جس نے حالات سے دلبرداشتہ ہو کر زہریلی گولیاں نگل کرزندگی کاخاتمہ کرلیا۔