قصور(نمائندہ نوائے وقت) قصور کھارا روڈ فیکٹری کے ملازم تین نوجوان دوست ریاض علی، احمد سہیل وغیرہ نے دوران ڈیوٹی چائے بنائی جسے پیتے ہی تینوں کی طبیعت خراب ہو گئی۔ ریسکیو عملے نے انہیں ڈسٹرکٹ ہسپتال بلھے شاہ منتقل کر دیا جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔
قصور: زہریلی چائے پینے سے 3 دوستوں کی حالت غیر، ہسپتال منتقل
Nov 07, 2024