الیکشن کمشن کیخلاف درخواست کے اعتراضات پر فیصلہ محفوظ

Nov 07, 2024

اسلام آباد(وقائع نگار)اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامرفاروق کی عدالت نے الیکشن کمشن کے خلاف دائر درخواست کے اعتراضات پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔گذشتہ روز درخواست گزار اشبا کامران کی درخواست پر اعتراضات کے ساتھ سماعت کے دوران درخواست گزار عدالت پیش ہوئیں۔

مزیدخبریں