پی ٹی آ ئی ایم این اے مبین عارف جٹ کی حفاظتی ضمانت منظور

اسلام آباد(وقائع نگار)اسلام آباد ہائیکورٹ  نے بیرون ملک گئے پی ٹی آئی ایم این اے مبین عارف جٹ کی دو مختلف کیسوں میں حفاظتی ضمانت منظورکرتے ہوئے وطن واپسی پر ایئرپورٹ پر گرفتاری سے روک دیا۔

ای پیپر دی نیشن