لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ میں الیکشن ایکٹ 2024ء کی منظوری کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی، عدالت نے درخواست گزار سمیت دیگر وکلاء کو دلائل کے لیے طلب کر لیا۔ عدالت نے سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی۔ جسٹس چوہدری محمد اقبال نے شہری منیر احمد کی درخواست پر سماعت کی۔
الیکشن ایکٹ منظوری کے خلاف درخواست فریقین دلائل کیلئے طلب، سماعت ملتوی
Nov 07, 2024