اسلام آباد (آئی این پی )محمد خالد خان خٹک کو قومی انسداد دہشت گردی اتھارٹی(نیکٹا)کے نیشنل کوآرڈینیٹر کا چارج دے دیا گیا۔ یہ عہدہ محمد طاہر رائے کے نیشنل پولیس بیورو کے ڈائریکٹر جنرل کے طور پر حالیہ تقرر کے بعد خالی ہوا تھا۔ خالد خٹک نیکٹا میں تعینات سینئر ترین افسر ہیں۔
خالد خٹک انسداد دہشت گردی اتھارٹی نیکٹا کے نیشنل کوآرڈینیٹر مقرر
Nov 07, 2024