مکہ مکرمہ( ّآئی این پی)ادارہ امور حرمین نے عمرہ ادائیگی کے لیے حرمین شریفین آنے والے زائرین کے لیے نیا ہدایت نامہ جاری کر دیا ہے۔ ادارہ امور حرمین نے عمرہ زائرین کو ہدایت کی ہے کہ بدلتے ہوئے موسم کے پیش نظر انلفوئنزا سے بچائو کی ویکسین ضرورلگوائیں۔