امریکہ میںرواں برس کا انتخابی میلہ  امریکی تاریخ کا مہنگا الیکشن رہا

واشنگٹن (این این آئی)امریکہ میں صدارتی انتخاب کی دھوم پوری دنیا میںرہی۔رواں برس کا انتخابی میلا امریکی تاریخ کا سلسلہ مہنگا الیکشن رہا جس میں امیدواروں نے انتخابی مہم پر مجموعی طور پر تقریباً 16 ارب ڈالر خرچ کرڈالے ہیں۔ 2020 میں انتخابی مہم کے دوران 15 ارب ایک کروڑ ڈالر خرچ کیے گئے تھے۔

ای پیپر دی نیشن