جاوید بٹ قتل کیس، امیر فتح، قیصر بٹ کی عبوری ضمانتوں میں 20 نومبر تک توسیع 

لاہور (خبر نگار) سیشن کورٹ لاہور نے طیفی بٹ کے بہنوئی جاوید بٹ کے قتل کے مقدمے میں قیصر بٹ اور امیر فتح کی عبوری ضمانتوں میں 20 نومبر تک توسیع کردی۔ سیشن کورٹ لاہور میں جاوید بٹ کے قتل کے ملزموں کی عبوری ضمانتوں پر سماعت ایڈیشنل سیشن جج نے کی۔

ای پیپر دی نیشن