نگہت یاسمین اورکزئی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

 پشاور(آئی این پی )ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ پشاور نے پیپلز پارٹی کی سابق ایم پی اے نگہت یاسمین اورکزئی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد طیب نے نگہت یاسمین اورکزئی کے خلاف مقدمے کی سماعت کی۔

ای پیپر دی نیشن