امریکی انتخابات: صومالی نژاد مسلم خاتون الہان عمر نے اسرائیلی حمایتی ریپبلکن امیدوار کو شکست دے دی، چوتھی بار رکن کانگریس بنیں 

Nov 07, 2024

مینیسوٹا (نوائے وقت رپورٹ) امریکی کانگریس کی خاتون رکن الہان عمر نے انتخابات 2024ء کے دوران اپنے حریف و اسرائیل کی حامی ریپبلکن امیدوار  کو باآسانی شکست دے دی۔ الہان عمر نے چوتھی بار رکن کانگریس بننے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔

مزیدخبریں