9 مئی کیس، شاہ محمود، یاسمین راشد، محمو دالرشید کی ضمانتوں پر سماعت ملتوی 

لاہور (خبر نگار) انسداد دہشتگری عدالت لاہور میں 9 مئی کے کیسز میں شاہ محمود قریشی، ڈاکٹر یاسمین راشد اور میاں محمود الرشید کی ضمانتوں پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے ملزموں کے وکلاء کو دلائل کے لیے مہلت دیتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی۔

ای پیپر دی نیشن