کراچی (کامرس رپورٹر) انٹر بینک میں 5پیسے کے اضافے سے ڈالر کی قدر 277.90روپے ہو گئی۔ اسی طرح اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر 5پیسے مہنگا ہو گیا۔ ایک تولہ سونا 1ہزار روپے کی کمی سے 2لاکھ 82ہزار 200روپے کا ہو گیا۔
ڈالر 5 پیسے مہنگا، سونے کی قیمت مزید 1000 روپے تولہ گر گئی
Nov 07, 2024