سٹیٹ بنک نے الیکٹرانک پیمنٹ کے  4 مالی اداروں کو لائسنس جاری کردیئے

کراچی(آئی این پی ) سٹیٹ بنک آف پاکستان نے پاکستان میں الیکٹرانک پیمنٹس کے بڑھتے رجحان کو دیکھتے ہوئے الیکٹرانک پیمنٹ کے 4 مالی اداروں کو لائسنس جاری کردیئے۔

ای پیپر دی نیشن