کراچی(آئی این پی ) سٹیٹ بنک آف پاکستان نے پاکستان میں الیکٹرانک پیمنٹس کے بڑھتے رجحان کو دیکھتے ہوئے الیکٹرانک پیمنٹ کے 4 مالی اداروں کو لائسنس جاری کردیئے۔
سٹیٹ بنک نے الیکٹرانک پیمنٹ کے 4 مالی اداروں کو لائسنس جاری کردیئے
Nov 07, 2024