فرمودہ اقبال

Nov 07, 2024

فرمان اقبال

میری ذاتی رائے یہ ہے کہ اسلامی نظام میں ریاست کے تصورکودیگرتمام تصورات پرحاوی خیال کرناسخت غلطی ہے کیونکہ اسلام میں توروحانی دنیا اورمادی دنیا الگ الگ نہیں۔یہ بات درست نہیں کہ دین اورسیاست دومختلف حقیقتیںہیں۔اسلام ایک ایسی واحد حقیقت ہے جس کاتجزیہ نہیں کیاجاسکتا۔
(ازخطبات اقبال ایک جائزہ۔محمدشریف بقاء)

مزیدخبریں