سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی

مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں آج بڑی کمی دیکھی گئی ہے۔آل صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق پاکستان میں 24 قیراط فی تولہ سونا 5400 روپے سستا ہوکر 276800 روپےکا ہوگیا،جبکہ دس گرام سونے کے بھائو 4630 روپے کم ہوکر 237311 روپے پر آ گئے۔دوسری جانب ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت کے بعدعالمی منڈی میں سونے کی الٹی گنتی شروع ہوگئی،عالمی منڈی میں فی اونس سونے کے دام 65 ڈالر گرکر 2662 ڈالر پر آ گئے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن

’’پاکستان تحریک احتجاج‘‘

آواز خلق فاطمہ ردا غوری  زمانہ قدیم میں بادشاہ و امراء اپنی ذاتی تسکین کی خاطر تعریف و ثناء کے پل باندھنے والے مداح شعراء ...