مرغی کے گوشت میں مزید کمی

 مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، مرغی کا گوشت 36 روپے کلو کم ہوگیا۔ طارق جاوید صدر پولٹری ٹریڈرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ چند روز قبل مرغی کے گوشت کی قیمت540 روپےتھی، مرغی کا گوشت آج 504روپے کلو ہوگیا، مرغی کے گوشت کی قیمت میں مزید کمی ہوگی۔طارق جاوید صدر پولٹری ٹریڈرز ایسوسی ایشن نے کہا کہ مرغی کے پیداوار میں اضافہ سےقیمت میں کمی ہوئی ہے، مارکیٹ مرغی کے گوشت کی متوقع طلب نہیں ہے ۔ 

ای پیپر دی نیشن

’’پاکستان تحریک احتجاج‘‘

آواز خلق فاطمہ ردا غوری  زمانہ قدیم میں بادشاہ و امراء اپنی ذاتی تسکین کی خاطر تعریف و ثناء کے پل باندھنے والے مداح شعراء ...