پی ایس ایکس: کاروبار کا مثبت دن، 100 انڈیکس 499 پوائنٹس بڑھ گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروبار کا مثبت دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں 499 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ 

پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس اس اضافے کے بعد کاروبار کے اختتام پر 92 ہزار 520 پوائنٹس پر بند ہوا۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 508 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ 

حصص بازار میں 67 کروڑ شیئرز کے سودے 24 ارب روپے میں طے ہوئے جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 59 ارب روپے اضافے سے 11 ہزار 876 ارب روپے ہے

ای پیپر دی نیشن