فےروزوالہ (نامہ نگار) سنی اتحاد کونسل راوی ٹاﺅن کے جنرل سےکرےٹری قاری نصےر احمد قادری نے کہا کہ گستاخانہ فلم بنانے والے مجرم کو پاکستان لا کر پھانسی دی جائے۔ تاکہ دوبارہ کوئی ملعون اےسی ناپاک حرکت نہ کرسکے۔ ان خےالات کا اظہار پرامن رےلی کے شرکاءسے خطاب کرتے ہوئے کےا۔ اس موقع پر پےر خادم حسےن شرقپوری ، مولانا غلام حسےن نوری اور دےگر ارکان نے بھی خطاب کےا۔