”حکومت امن مارچ میں رکاوٹیں ڈال کر امریکی غلامی کا ثبوت دے رہی ہے“: فرخ حبیب، وقاص بٹ

لاہور (لیڈی رپورٹر) انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے مرکزی صدر فرخ حبیب اور وقاص افتخار بٹ نے کہا ہے کہ حکومت تحریک انصاف کے امن مارچ کی راہ میں رکاوٹیں ڈال کر امریکی غلامی اور ڈرون حملوں کی حمایتی ہونے کا ثبوت دے رہی ہے۔ موجودہ حکمران ڈرون حملوں میں ہونے والی ہلاکتوں کے ذمہ دار ہیں ان کے خلاف ہزاروں افراد کے قتل کا مقدمہ چلنا چاہئے۔ تحریک انصاف کا سونامی ہی اس ملک کو کرپشن، مہنگائی، بے روزگاری اور دیگر مسائل سے نجات دلا سکتا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...