لاہور (خصوصی رپورٹ) سعودی حکومت نے منٰی میں قربانی کیلئے خصوصی منڈی اور مذبحہ قائم کر دیا۔ امت رپورٹ کے مطابق آٹھ مراکز میں جانوروں کی منڈی اور مذبحہ خانہ کے علاوہ قربانی کے گوشت کو پیکٹوں میں بند کرنے کیلئے فیکٹری بھی قائم کی گئی ہے۔
منٰی میں قربانی کیلئے خصوصی منڈی اور مذبحہ قائم کر دیا گیا
Oct 07, 2012