کولمبو (اےن اےن آئی) سری لنکاکے صدر مہنداراجاپکاشہ آج سری لنکا اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا فائنل میچ دیکھیں گے۔ انہوں نے عشائیے کے موقع پرصحافیوں کو بتایا کہ فائنل میچ دیکھنے آج جاو¿ں گا اور جو ٹیم بہتر کھیل پیش کرے گی اس کو سپورٹ کروں گا۔
سری لنکن صدر آج ٹی ٹونٹی کا فائنل میچ دیکھنے سٹیڈیم آئیں گے
Oct 07, 2012