روبی انعم 20 اکتوبر کو حجاز مقدس جائینگی

Oct 07, 2012

لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ روبی انعم 20 اکتوبر کو حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنے کے لئے حجاز مقدس روانہ ہوں گی۔ انہوں نے کہا کہ یہ میرے لئے اعزاز کی بات ہے کہ مجھے حج کی سعادت حاصل ہوئی ہے۔

مزیدخبریں