ہونہار طلبہ کی یہ واک ڈاکخانہ چوک سے شروع ہوئی جس میں بورڈ ز کے عملے نے بھی شرکت کی،اس موقع پرمقامی سکول کےبینڈ دستےنے بھی طلبہ کے ہمرااپنی کمال کارکردگی کا مظاہرہ کیا،
مری میں آنے والے سیاحوں نے بھی پنجاب حکومت کے طلبہ کی حوصلہ افزائی کے لئے اٹھائے گئے اقدامات کوخراج تحسین پیش کیا۔ واک میں شامل طلبہ مال روڈ سے چنار چوک اور کینٹ بورڈ کی حدود میں سے ہوتے ہوئے پنجاب ہاؤس میں پہنچے۔