وینزویلا میں صدارتی انتخابات ۔ جوشیلے صدرشاویزنے تمام پارٹیوں سے پرامن رہنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ نتیجہ جوبھی آئے،ماننا پڑے گا۔

وینزویلا میں آج صدارتی انتخابات میں پولنگ کے دوران صدرشاویز نے پرامن رہنے کی اپیل کی ہے۔ اٹھاون سالہ جوشیلے صدرشاویزکا کہنا ہے کہ حزب اختلاف، ہنگامہ آرائی کے ذریعے انتخابات کے نتیجہ پر اثر انداز ہونے کا ارادہ رکھتی ہے تاہم انہوں نے تمام سیاسی پارٹیوں سے کہا کہ انتخابات کے نتائج جو بھی آئیں ،ان کو اس کا احترام کرنا پڑے گا۔صدر شاویزچودہ سال سے اقتدار میں ہیں جب کہ اس بار انہیں اپنی زندگی کے سب سے بڑے مقابلے کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...