کو لمبومیں کھیلا گیا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا فائنل میچ سائمن ٹوفل کا بطور امپائر آخری میچ تھا۔ سائمن ٹوفل نے ہفتے کے روز ایک پریس کانفرنس کے دوران
اپنی ریٹائرمنٹ کا باقاعدہ اعلان کیا تھا۔ سائمن ٹوفل نے بارہ سالہ کیریئر میں چوہتر ٹیسٹ ،ایک سوچوہتر ون ڈے اور تیس ٹی ٹوئنٹی میچز سپر وائز کئے۔ ریٹائرمنٹ کےبعد سائمن ٹوفل آئی سی سی کے امپائرز پرفارمنس منیجر کا عہدہ سنبھالیں گے۔
سری لنکا اور ویسٹ انڈیزکےدرمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا فائنل میچ سپروائز کرانے والے آئی سی سی ایلیٹ پینل امپائر سائمن ٹوفل ریٹائر ہوگئے۔
Oct 07, 2012 | 23:40