حکومت ”قومی امن مذاکرہ“ کی تجاویز پر غور کرے: علامہ رضائے مصطفی

Oct 07, 2013

لاہور(خصوصی نامہ نگار) قومی امن مذاکرہ کے ذرےعے آنے والی تجاویزت پر حکومت فوری پر غوروفکر کر کے اہل سنت کو اعتماد میں لے تاکہ جن کے گھروں سے جنازے اٹھائے گئے ہیں ان کو سکون کا سانس مل سکے اگر اہل سنت کے ساتھ حکومت نے زیادتی کا عمل جاری رکھا گیا تو اس کا مقصد صرف اور صرف دہشت گرد قوتوں کو فائدہ پہنچانا ہے یہ بات تحفظ ناموس رسالت محاذ کے صدر اور ناظم اعلیٰ جامعہ رسولیہ شیرازیہ علامہ رضائے نقشبندی نے کہی۔

مزیدخبریں