مسلم لیگ (ن) نے جنرل کیانی کو تمغہ جمہوریت دینے پر غور شروع کردیا: ذرائع

مسلم لیگ (ن) نے جنرل کیانی کو تمغہ جمہوریت دینے پر غور شروع کردیا: ذرائع

Oct 07, 2013

اسلام آباد (وقت نیوز) مسلم لیگ (ن) نے آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کو جمہوری خدمات پر تمغہ جمہوریت دینے پر غور شروع کردیا ہے۔ وقت نیوز کے مطابق مسلم لیگ (ن) نے جنرل اشفاق پرویز کیانی کو خراج تحسین پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
تمغہ جمہوریت

مزیدخبریں