مشرف کو بے نظیر بھٹو قتل کیس میں شامل تفتیش کیا جائے: رہنما مسلم لیگ (ن)

Oct 07, 2015

کورنٹری(نامہ نگار)مسلم لیگ (ن) کو ونٹری کے صدر علی اصغر نمبل نے کہا کہ سابق آمر پرویز مشرف نے پاکستان کی جمہوری حکومت پر قبضہ کرکے نہ صرف جمہوریت پر شب خون مارا بلکہ 18کروڑ پاکستانی عوام اور ملک پاکستان کو سیاسی مالی نقصان پہنچایا تھا۔پرویز مشرف کو بے نظیر قتل کیس میں شامل تفتیش کیا جائے۔

مزیدخبریں