بھارت: صوبائی وزیر کی موجودگی کے باوجود 2 ہسپتالوں کا علاج کرنے سے انکار‘ اقدام خودکشی کرنے والی سکول پرنسپل دم توڑ گئی

Oct 07, 2015

لکھنؤ (نیوز ڈیسک) بھارتی شہر لکھنؤ میں صوبائی وزیر کی مداخلت کے باوجود 2 پرائیویٹ ہسپتالوں نے اقدام خودکشی کرنے والی سکول کی پرنسپل کو داخل کرنے سے انکار کرتے ہوئے اسے سرکاری ہسپتال ریفر کردیا۔

مزیدخبریں