نئی دہلی: غریبوں کی جماعت عام آدمی پارٹی ارکان اسمبلی کی ’’مالی مشکلات‘‘ سے پریشان تنخواہیں 400 فیصد بڑھانے کا فیصلہ

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) نئی دہلی میں برسراقتدار عام آدمی پارٹی کی حکومت نے ریاستی اسمبلی کے ارکان کی تنخواہوں میں 400 فیصد اضافے کا فیصلہ کرلیا۔ عام آدمی یعنی غریبوں کی فلاح و بہبود کا دم بھرنے والی جماعت کو امیر ارکان کے ’’مالی مسائل‘‘ کی فکر پکڑ گئی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...